sui northern 1

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی        . نعمان لنگڑیال /عون چوہدری       

0
Social Wallet protection 2

وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.