Gas Leakage Web ad 1

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیاگیا

0

اسلام آباد: پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے انگلینڈ ٹیم کیلئے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی جس پر ایمان کے شوہر اور پولیس اہلکاروں کےدرمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.