sui northern 1

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔

0
Social Wallet protection 2

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔

sui northern 2

(ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔

 وزیر دفاع خواجہ آصف  نے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے معیشت کو  سہارا  دینےکے لیے تمام پارٹیوں کو اکھٹا کیا، معیشت آج بھی کمزور ہے لیکن رکاوٹیں عبور کی ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.