Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ کیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمتوں میں کمی کے باوجود ان کی مجموعی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر حکومتی ٹیکسز اور ان لینڈ فریٹ میں اضافے کے باعث ہوا۔ دستاویزات کے مطابق ہائی…

پی ایس ایل11:کراچی کنگز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہرکردیا

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…

ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور

سفارتی ذرائع کے مطابق عباس عراقچی کی اسلام آباد میں عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور پاک ایران دوطرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-3 کی چین میں…

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

ایران کے عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ اپنے روحانی سفر کا آغاز کریں گے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق ایرانی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 121 افراد پر مشتمل پہلا گروپ، جس میں طبی اور خدماتی عملہ بھی شامل ہے،…

پاکستان کے تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-3 کی چین میں لانچنگ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-3 چین میں کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، جسے تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کامیابی پاکستان کے لیے ایک…

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجاویز پر اپنا جواب پیش کر دیا: ایرانی میڈیا

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے دوران مختلف تجاویز پر تہران کا باضابطہ جواب پیش کر دیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کی جانب سے دیا گیا یہ جواب جامع نوعیت کا ہے، جس میں تہران کے تمام اہم…

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ شدید دھوپ اور گرم ہواؤں…

ملیریا قابلِ علاج مگر خطرناک مرض ہے، بروقت تشخیص ضروری ہے: وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا صرف عام بخار نہیں بلکہ غفلت برتنے کی صورت میں یہ سنگین خطرہ بن سکتا ہے، اسی لیے اس کے خلاف عوامی شعور بیدار کرنا انتہائی ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق…

پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے

لاہور: پنجاب اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت صرف 2 ماہ کے دوران اخراجات میں نمایاں کمی کرکے بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی۔ ایرانی وفد کا مزید قیام کا ارادہ نہیں، عباس عراقچی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد آج ہی روانہ ہونگے ذرائع…