یومِ انسدادِ تمباکو :صدر مملکت آصف علی زرداری کا سخت قانون سازی اور عملدرآمد پر زور
یومِ انسدادِ تمباکو کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کے نقصانات سے عوام کو بچانے کے لیے سخت قانون سازی اور مؤثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو عالمی سطح پر ایک سنگین…