ہیٹی کے مشہور تاریخی مقام پر بھگدڑ مچنے سے 30 سیاح ہلاک
ہیٹی کے مشہور تاریخی مقام پر بھگدڑ مچنے سے 30 سے زائد سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ہیٹی کے نورڈ ڈیپارٹمنٹ کے محکمہ شہری دفاع کے سربراہ جین ہنری نے بتایا کہ واقعہ لافریرے قلعہ میں پیش آیا، جو 19 ویں صدی کے اوائل میں ہیٹی کی فرانس سے…