ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
گورنر راج کے نفاذ کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں گزشتہ 13 سال کے دوران پیدا ہونے والی خرابیوں کو درست کرنے میں وقت لگے گا، تاہم تین ماہ کے اندر اقدامات کے نتائج اور واضح فرق نظر آنا شروع ہو جائے…

