گلگت: ڈیم متاثرین کے جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے: غلام عباس
گلگت: وزیر اطلاعات غلام عباس نے کہا ہے کہ ڈیم متاثرین کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور حکومت متاثرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اس معاملے کو وفاقی حکومت کے…