گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔
گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔
گلگت بلتستان الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے حصہ لیا، انتخابات میں…