کراچی میٹرک بورڈ نے سالانہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھادی
کراچی میٹرک بورڈ نے سالانہ امتحانات کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات اب 10 اپریل بروز جمعہ سے شروع ہوں گے۔
خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے مطابق بروقت…