کراچی اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ سروسز بدستور معطل، ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ
کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانے کی خدمات بدستور معطل ہیں۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق آج سے 13 مارچ تک کے تمام امیگرینٹ اور نان امیگرینٹ ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کر دی گئی ہیں۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کو نئی اپائنٹمنٹ کے…