کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد
کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ کسٹم حکام کے مطابق خاتون مسافر دبئی جانے والی نجی پرواز سے سفر کر رہی تھی، مسافر نے کرنسی سے متعلق غلط بیانی اور غلط ڈیکلیریشن…

