چینی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مارکیٹ کو آزاد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: چینی کے شعبے کی ڈی ریگولیشن کے لیے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات مکمل کر لی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ سفارشات وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہیں، جن کے تحت چینی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مارکیٹ کو مزید آزاد کرنے کا فیصلہ…