پاکستان ہاکی پلیئرز کو اب تک پیسے کیوں نہیں ملے؟
پاکستان ہاکی پلیئرز کو اب تک پیسے کیوں نہیں ملے؟
(نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی پلیئرز سے اچھے کھیل کی ڈیمانڈ تو کی جاتی ہے مگر انھیں اچھے کھیل کے پیسے نہیں ملتے، ملائیشیا میں موجود ٹیم الاؤنس سے محروم ہے۔
ملائیشیا میں ہونے والے نیشنز ہاکی کپ…