پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ٹیم کے لیے بولنگ کنسلٹنٹ کا نام فائنل کرلیا ہے، اور سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پی سی بی کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شان ٹیٹ کی بطور بولنگ کنسلٹنٹ تقرر کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے…

