وفاقی کابینہ کی چینی کی برآمد کے لیے مدت میں 15روز کی توسیع
وفاقی کابینہ نے چینی کی برآمد کے لیے مدت میں 15روز کی توسیع کرتے ہوئے مدت 45 روز سے بڑھاکر 60 روز کرتے ہوئے کابینہ کمیٹی کو چینی کی قیمت کی نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلے سے اجازت شدہ ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی…
