وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایئرپورٹس پر اسمارٹ اسکینرز نصب کرنے کا فیصلہ، مسافروں کو غیر ضروری پوچھ…
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر فوری اسمارٹ اسکینرز نصب کرنے اور مسافروں کو بلا ضرورت پوچھ گچھ کے ذریعے تنگ کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
وزیراعظم آفس کے مطابق یہ ہدایات اسلام آباد میں کسٹمز کے…

