وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا مرکزی امامیہ مسجد کا دورہ، رہبرِ معظم کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
گلگت میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد یار نے فجر کی نماز کے بعد کابینہ اراکین ساجد علی بیگ، سید عادل شاہ اور حافظ شرافت الدین سمیت دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ مرکزی امامیہ مسجد گلگت کا دورہ کیا، انہوں نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت…