نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ،چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت
لاہور(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔
چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی ایس ایل 9 میں اچھی…