مداحوں کو بڑا جھٹکا ،معروف گلوکار حادثے میں چل بسے
بھارت کے مشہور گلوکار زوبین گارگ 52 برس کی عمر میں سنگاپور میں ایک المناک سکوبا ڈائیونگ حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زوبین گارگ کو تیراکی کے دوران اچانک حادثہ پیش آیا، جس کے بعد سنگاپور پولیس نے انہیں پانی سے…