قطر کو امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی امید، مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ
قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کا دعویٰ کر دیا۔
رائٹرز کے مطابق قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کسی ایسے سمجھوتے تک پہنچ سکتے ہیں جس…

