قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں اور امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام فیصلہ کر چکے ہیں…

