فیفا پر سائبر حملہ، ہیکرز نے ذاتی و کاروباری معلومات چوری کر لیں
فیفا نے جمعرات 26 نومبر کو سائبر حملے کا انکشاف کیا ہے، تاہم ادارے نے یہ واضح نہیں کیا کہ حملہ کب ہوا اور کتنے افراد کا ڈیٹا متاثر ہوا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے سے فیفا کے مجموعی ڈیٹا کا 0.1 فیصد سے بھی کم…
