ضلع خیبر میں پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے اور اغوا کی اطلاعات جھوٹ نکلیں
متعلقہ فیکٹ چیک میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ باڑہ اور ضلع خیبر میں ایسی کسی صورتِ حال کی اطلاعات درست نہیں ہیں اور علاقے میں امن و امان کی صورتِ حال مکمل طور پر قابو میں ہے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی سے وابستہ بعض اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک سوشل…

