صدر ٹرمپ کی مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو پر سخت تنقید، کمزور اور خطرناک قرار دیدیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کمزور اور خطرناک شخصیت قرار دے دیا۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پوپ لیو کے بڑے مداح نہیں ہیں، ان کے مطابق جرم کے معاملے…