صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
راولپنڈی: پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے ابھیشیک شرما کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
صاحبزادہ فرحان نے منگل کو ایک اور اعزاز اپنے نام کیا۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو فل ممبر ٹیموں کے…

