سنگاپور؛ بھارتی نرس کو نوجوان تیماردار کیساتھ نازیبا حرکات پر 14 ماہ قید اور کوڑوں کی سزا
سنگاپور میں ایک بھارتی نژاد نرس کو اسپتال میں نوجوان تیماردار کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے جرم میں 14 ماہ قید اور کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 34 سالہ نرس ایلیپ شیوا ناگو نے 18 جون 2025 کو رافلز اسپتال میں یہ…