سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد وزیر قانون ضیا لنجار نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ رینجرز نے پولیس اور دیگر اداروں کے ساتھ مل…

