سائنس دانوں نے ایک ہی مشروم میں موت اور نشہ دریافت کر لیا!
*امریکی محققین نے ایک نایاب مشروم دریافت کیا ہے جو بیک وقت جان لیوا زہر اور سائیکیڈیلک اثرات پیدا کرنے والا مادہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔*
امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا اور دیگر تحقیقی اداروں کے سائنس دانوں نے ایک نایاب…

