دوست ممالک چین اور روس نے نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی مخالفت کردی؛ ایران
ایران کے جوہری نظریے میں تبدیلی کی مخالفت، چین اور روس بھی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کے حامی ہیں، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ چین اور روس ایران کے جوہری نظریے میں تبدیلی کے مخالف ہیں، تاہم ایران کے اندر بعض…

