دستاویزات کی تصدیق کیلئے وزارت خارجہ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن میں معاہدہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے کے تحت ڈیجیٹل اسناد اور آن لائن سہولیات کے ذریعے تاخیر میں کمی آئے گی، جبکہ بیشتر معاملات میں ذاتی طور پر دفاتر جانے کی ضرورت بھی ختم…

