خیبرپختونخوا سے متعلق سوشل میڈیا پرگمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں: وزارت اطلاعات
اس مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ تصاویر، پرانی فوٹیج اور غیر متعلقہ ویڈیوز استعمال کی جا رہی ہیں۔
وزارت اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بعض مواد میں فیکٹریوں میں آتش زدگی، لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج اور شام…

