حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.29…