جعلی ویڈیو کیس، عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری کا حکم معطل
لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ویڈیو کیس میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کر دیا۔
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی اور نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر…

