بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ساف فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
*بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ساف فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔*
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے گئے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے ہرایا۔
بھارت کی جانب سے سہیل بھٹ اور سندیپ مندی نے ایک، ایک…

