Browsing Tag

بھارت میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارت میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافرطیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 250کے قریب مسافر سوار تھے،طیارے میں 230مسافر اور عملے کے 12افراد سوار تھے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز لندن کیلئے ٹیک آف کررہی تھی۔…