برطانوی ہائی کمشنر کا جنگ بندی میں پاکستانی سفارتی کوششوں پر اظہار تشکر
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان کی خاموش اور مؤثر سفارتکاری کے لیے…