بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں چالان کا لیگل پراسس مکمل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا قانونی عمل مکمل کر لیا۔
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔…