ایک ہفتے سے لاپتا 52 سالہ ریحان کی لاش چیپل گارڈن کی ایک فلیٹ سے برآمد ہو گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقع رہائشی عمارت چیپل گارڈن کے ایک فلیٹ سے لاش ملی ہے، مقتول کی شناخت 52 سالہ ریحان احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
تھانہ جوہر آباد سینٹرل کراچی کے مطابق لاش کو پہلے سے گرفتار ملزم سید فیصل اکرم کی…