این اے148غیرحتمی غیرسرکارنتائج،علی قاسم گیلانی نےمیدان مارلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)این اے148کےضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پیپلزپارٹی کےعلی قاسم گیلانی نےمیدان مارلیا۔
تفصیلات کےمطابق ملتان کےمکمل 275پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی…