این اے 127 لاہور: بلاول بھٹو بمقابلہ عطا اللہ تارڑ
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رہنما مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ کے درمیان مقابلہ ہے۔
اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 2325 ووٹ لے کر آگے جبکہ عطا اللہ تارڑ…