’ایران کا فضائی دفاعی نظام، فضائیہ بحریہ اور قیادت ختم ہو چکے‘امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے لیکن اب بہت دیر ہو چکی، ایران کا فضائی دفاعی نظام، فضائیہ، بحریہ اور قیادت سب ختم ہو چکے۔
ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’’ان کا فضائی دفاع، فضائیہ،…