امریکا، ایران مذاکرات کا انعقاد پاکستان کی اہم کامیابی ہے: شرجیل میمن
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل مبارکباد کے مستحق ہیں، اور دنیا جانتی ہے کہ پاکستان سفارتی سطح پر کامیابیاں حاصل کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ پوری دنیا میں امن قائم ہو، اور مذاکرات کے دوران…