امریکا: مڈٹرم انتخابات سے قبل سیاسی و آئینی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم…
امریکا میں 2026 کے مڈٹرم انتخابات سے قبل سیاسی اور آئینی سطح پر کشیدگی میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتخابی نظام کے مستقبل کے لیے ایک اہم اور دور رس اثرات کا حامل موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔
امریکی…