اسرائیل کا مغربی کنارے میں بھی حملہ، 5 افراد شہید
غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔
غزہ میں الشفا اسپتال کا گھیراؤ اور تلاشی کا عمل جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق بجلی بند ہونے سے 24 گھنٹے کے دوران اسپتال میں 24 مریض…