فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ یہاں دلائل کے…