Browsing Tag

#Sindh

سندھ کی ثقافت امن، محبت، مہمان نوازی کی تاریخ ہے: آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھی ثقافت کے دن پر اپنے پیغام میں کہنا تھا…

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: آئی پی پی نے ایک ساتھ 32 وکٹیں گرادیں

کراچی(سٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں۔ استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت کواہم سیاسی کامیابی ملی ہے اور پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑا سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، کیوں کہ استحکام پاکستان …

عوام کیلئے خوشخبری: سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گیس کے ستائے عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے، پی پی ایل کی جانب سے…

بلاول ایم کیو ایم کو گالیاں دے کر وزیراعظم نہیں بن سکتے: مصطفیٰ کمال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو ایم کیو ایم کو گالیاں دے کر وزیراعظم نہیں بن سکتے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم لاہور یہ بتانے گئے تھے کہ ہمیں حکومت…

8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کرسامنےآئیگی:آصف زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور…

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل، سندھ حکومت کی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی تردید

ترجمان نگران وزیراعلیٰ سندھ نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ جیو نیوز کے مطابق دو روز قبل حکومت سندھ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف ایک…

پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، پرانے سیاستدان ماضی کے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مردان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا…

کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کا شکار کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں کار سڑک کے بیچ میں لگے کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثہ تیز…

’بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

مٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ (ن) لیگ کے لیے لاہور میں…

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں: آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں تھر کے عوام سے اظہار…

جوپاکستان کیخلاف سازش کرتے ہیں ان کا جواب پاکستان پیپلزپارٹی ہے،بلاول بھٹوزرداری

مٹھی(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے برابری کی سیاست سکھائی ہے، کچھ لوگ نفرت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں کرینگے، دیوالی اندھیروں پر روشنی اور برائی کیخلاف اچھائی کی…