9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع
9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔
شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔
اس موقع پر شیخ رشید…