حضرت محمد ﷺ کے قریبی ساتھی اور خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق ؓ کا یوم شہادت
ایران اور روم جیسی طاقتور ترین ریاستوں کو فتح کرنے والے سپہ سالار، اسلام کے مشکل ترین وقت میں باآواز بلند اذان دلوانے والے مرد مجاہدخلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام دنیا بھر کے مسلمان نہایت عقیدت…