روپے سستا ہو گیا:ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر تقریباً 288 اور اوپن مارکیٹ میں 296 روپے تک جا پہنچا۔
انٹر بینک میں ڈالر 287.43روپے سے کم ہوکر 287.25 روپے کا ہوگیا,گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں…